پشین (اولس نیوز )پشین میں غیرقانونی کرومائٹ مائننگ کے خلاف کارروائی، 47 غیرقانونی مائنز بند کر دی گئیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان کے معدنی وسائل صوبے کی عوام کی ملکیت ہیں، غیرقانونی مائننگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
غیرقانونی مائننگ کے باعث مائنز اینڈ منرل سے صوبے کی سالانہ آمدن 10 ارب سے بھی کم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
غیرقانونی مائننگ کے خاتمے اور معدنی شعبے کی بہتری کے لیے جامع پالیسی لا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اظہار خیال




