کوئٹہ،غزالہ گولہ نے قائم مقام گورنر کے طور پر حلف اٹھایا

کوئٹہ(اولس نیوز ) غزالہ گولہ نے قائم مقام گورنر کے طور پر حلف اٹھایا

کوئٹہ قائم مقام گورنر کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔

کوئٹہ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ سے حلف لیا۔

کوئٹہ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اراکین پارلیمنٹ، صوبائی سیکرٹریز اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں