پنجگور سیکیورٹی فورسز کا انٹلیجنس بیسڈ آپریشن 11 فتنہ ہندوستان دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

پنجگور کے علاقے گوَرگو میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا، جس میں 11 فتنہ ہندوستان دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔

کارروائی کے دوران وطن کے دفاع کی خاطر 2 جوان شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے۔

علاقے کو دہشتگردوں سے مکمل پاک کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں