کوئٹہ (اولس نیوز) اسمبلی کی پرانی عمارت ضروریات پوری کرنے کے قابل نہیں رہی تھی، میر سرفراز بگٹی
پارلیمنٹ کی نئی عمارت وفاقی حکومت کی جانب سے تعمیر کی جائے گی، میر سرفراز بگٹی
اسمبلی کی نئی عمارت بلوچستان کے ثقافتی رنگ اور روایات کی عکاس ہوگی، میر سرفراز بگٹی
تاریخ میں پہلی بار ترقیاتی فنڈز کا نوے فیصد بروقت استعمال ممکن ہوا، میر سرفراز بگٹی
آئندہ بجٹ میں نوجوانوں کو ترجیح دی جائے گی، میر سرفراز بگٹی
نئے بجٹ میں روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کیے جائیں گے، میر سرفراز بگٹی
آئندہ بجٹ سرپلس بجٹ ہوگا، میر سرفراز بگٹی
دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہیں، میر سرفراز بگٹی
امن بحال ہورہا ہے آج بلوچستان میں ہر جگہ شاہراہیں کھلی ہیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی