روزنامہ انتخاب مشکے کے نمائندے لطیف بلوچ کو گھر میں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا آواران : آواران اور مشکے کے نامور صحافی اور روزنامہ انتخاب کے نمائندے لطیف بلوچ فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں ،لطیف بلوچ کو مسلح افراد نے رات گئے اُس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ سو رہے تھے۔
روزنامہ انتخاب کے نمائندے لطیف بلوچ مشکے میں فائرنگ سے شہید
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
