آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری
کوئٹہ: آج 179 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں محکمہ کسٹم کے حوالے کیا ہے، آئی پولیس معظم جاہ انصاری
کوئٹہ: ان گاڑیوں کی وجہ سے 50 کروڑ سے زائد کا انکم سرکاری خزانے میں جمع ہو جائے گا، آئی جی پولیس بلوچستان
کوئٹہ: اس سے پہلے بھی 9 سو سے زائد نان کسٹم گاڑیاں حوالے کئے ہیں، آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری
کوئٹہ: ملک کے حفاظت کے لیے ہم اپنے خون کی آخری قطرے تک قربانی دینے تک تیار ہے، معظم جاہ انصاری
کوئٹہ: آج ملک میں یوم تشکر منایا جارہا ہے، آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری
کوئٹہ: یوم تشکر کے حوالے سے یادگار شہداء پر آج پھول چڑھائے، آئی جی پولیس بلوچستان
کوئٹہ: بلوچستان پولیس کسی بھی قربانی دینے سے دریغ کرے گی، آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری