کوئٹہ میں 360 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر

کوئٹہ(اولس نیوز کوئٹہ)ڈبل روٹی/نان پر سختی سے
 پابندی ہوگی۔کوئٹہ 
نان/روٹی کی مذکورہ قیمت مستقل طور پر تندور مالکان
 اپنی دکانوں میں ظاہر کریں گے۔
کوئی بھی شخص/دکانیں نوٹیفائیڈ قیمت کی شرح سے
 زیادہ اور کم وزن پر نان/روٹی فروخت نہیں کرے گی۔
نادہندہ کو پرائس کنٹرول اور منافع خوری اور ذخیرہ
 اندوزی ایکٹ 1977 کے سیکشن 3 اور 7 کے تحت سزا دی
 جائے گی۔

نان/روٹی:360/گرام
کی نئی قیمت 30 روپے



اپنا تبصرہ بھیجیں