اے جی آفس کوئٹہ کے آڈٹ افسر غیور بزدار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

کوئٹہ (اولس نیوز ) اے جی آفس کوئٹہ کے آڈٹ آفیسر غیور بزدار کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر کے قریب فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی، جبکہ قتل کی وجوہات اور ملزمان سے متعلق مزید معلومات تاحال سامنے نہیں آسکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں