بھاگ میں مسلح افراد کا حملہ، چار زخمی

بھاگ میں مسلح افراد کا حملہ، چار ز

بولان کے بھاگ شہر میں مسلح افراد نے نیشنل بینک، سٹی اور صدر تھانے کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے دوران ایک خاتون سمیت چار راہگیر زخمی ہوئے، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں