کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے ہزار گنجی میں فائرنگ واقعے کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے ہزار گنجی میں فائرنگ واقعے کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ:وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو کی واقعے کی شدید مذمت،تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کا واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ:واقعے میں ملوث افراد قانون کے گرفت سے نہیں بچ سکتے،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:دہشت گردوں کو معصوم اور بے گناہ جانوں کا ضیاع ہونے نہیں دیں گے، وزیرداخلہ میرضیاء لانگو

کوئٹہ:زخمیوں کو بہتر طبی امداد فراہم کی جائے، وزیرداخلہ کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں