وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ زکوٰۃ اور اوقاف کی تنظیم نو سے متعلق اجلاس

بلوچستان میں زکوٰۃ کے نظام کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ،

مستحقین کو زکوٰۃ کی رقم ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے منتقل کی جائے گی، اجلاس میں اتفاق رائے

زکوٰۃ کی شفاف تقسیم کے لئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ،

ڈیجیٹل سسٹم سے کرپشن اور بے ضابطگیوں کا خاتمہ ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

زکوٰۃ کی تقسیم میں میرٹ اور شفافیت اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

مستحقین کی شناخت کے لئے نادرا ڈیٹا اور جدید ٹیکنالوجی استعمال ہوگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

زکوٰۃ فنڈز کی منصفانہ تقسیم سے عوام کا اعتماد بحال ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ڈیجیٹلائزیشن سے مستحقین براہِ راست مستفید ہوں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اجلاس میں اظہار خیال

اپنا تبصرہ بھیجیں