: گورنر بلوچستان کے رہائشگاہ میں پولیس اہلکار کی غلطی سے فائرنگ، پولیس

ژوب: گورنر بلوچستان کے رہائشگاہ میں پولیس اہلکار کی غلطی سے فائرنگ، پولیس

ژوب: گورنر بلوچستان جعفر خان سے ملاقات کے لیے آنے والے 3 طلباء اور دو پولیس اہلکار زخمی، پولیس

ژوب: زخمی طلباء کا تعلق گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سے ہیں، پولیس

ژوب: زخمیوں کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے، پولیس

ژوب: فائرنگ ایس ایچ او کے گین مین سے ہوئی، پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں