خروٹ اباد میں سگے باپ کی 19 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کا الزام

خروٹ آباد: بیٹی کے ساتھ زنا کا الزام… حقیقت کچھ اور نکلی!باوثوق ذرائع*

70 سالہ منان نورزئی پر بیٹی کا جھوٹا الزام؟،باوثوق ذرائع

بغیر تحقیق SHO کی کارروائی. 70 سالہ شخص حوالات میں بند!

میڈیکل رپورٹ کا انتظار نہ کیا گیا، فوراً FIR درج!

منان نورزئی کا ماضی مجرمانہ، مگر الزام جھوٹا ہے ؟ ذرائع

بیوی اور بیٹیوں کا آزادانہ طرز زندگی… منان کی مخالفت مہنگی پڑ گئی؟

گھر میں مشکوک سرگرمیاں، روکنے پر “زنا بالجبر” کا جھوٹا الزام لگایا گیا ہے ؟ذرائع

سوشل میڈیا پر حقیقت بے نقاب، پولیس کی کارکردگی پر سوالات! شہریوں کی تحقیقات کی مطالبہ ،اصل حقائق عوام کے سامنے لائی جائے

70 سالہ شخص پر 19 سالہ بیٹی سے زیادتی کا الزام ناقابلِ فہم!

حکومت سے مطالبہ: بوگس FIR کا نوٹس لیا جائے!

عوام میں غصہ: جھوٹی FIR نے معاشرے کو جھنجھوڑ دیا!

خروٹ آباد واقعہ خاندانی یا ا انتقام؟ مکمل انکوائری کا مطالبہ!

منان ڈاکو کا جرم… یا خاندان کی چال؟ سچ کیا ہے؟

سچ کو عوام کے سامنے لائی جائے، شہریوں کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں