قتل کیے گئے چاروں افراد کی شناخت کرلی گئی ‘تعلق پنجاب سے ہے،لیویز ذرائع
جانبحق افراد میں دو افراد کا تعلق پاکپتن سے ہے جن جبکہ دو افراد رحیم یار خان کے رہائشی ہیں. قتل ہونے والوں میں پاکپتن کے معین ولد غلام مصطفیٰ اور حزیفہ ولد محمد لطیف شامل ہیں. رحیم یار خان کے دو افراد عمران علی ولد مقصود احمد اور عرفان علی ولد مقصود احمد بھی قتل. لیویز ذرائع
نوشکی مقتولین کو دو روز قبل مبینہ طور پر مسلح افراد نے بٹو کے مقام سے اسلحہ کے زور پر اغوا کیا تھا لیویز ذرائع