بلوچستان (اولس نیوز) بلوچستان تمام طلباءوطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایف اے سی امتحانات کی تیاری جاری رکھیں۔ امتحانات میں کسی قسم کی توسیع نہیں دی جائے گی۔
طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ امتحانی ایام میں کسی بھی کانفرنس یا بائیکاٹ غیر ضروری سرگرمی میں شرکت نہ کریں۔
امتحانات کا باقاعدہ آغاز 2 مئی سے ہوگا ۔
تمام طلباء نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔