حبہ چوہدری کے کاکڑ کہلانے کا معاملہ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج،

حبہ چوہدری کے کاکڑ

کوئٹہ ( اولس نیوز ) حبہ چوہدری کے کاکڑ کہلانے کا معاملہ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج، 30 نومبر کو طلب کوئٹہ: حبہ چوہدری کی جانب سے اپنی شناخت کاکڑ قبیلے سے کرانے کا معاملہ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
ایڈووکیٹ نثار کاکڑ نے حبہ چوہدری کی جانب سے خود کو کاکڑ قبیلے سے منسوب کرنے کے عمل کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ عدالت نے درخواست پر سماعت کے لیے 30 نومبر کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے حبہ چوہدری کو طلب کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں