چیف منسٹر سیکرٹریٹ کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا وزیر اعلیٰ بلوچستان

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گرین اور پنک بسوں کو مرحلہ وار الیکٹرک بسوں میں تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ

توانائی کے مؤثر استعمال کے لیے اہم اقدامات کی منظوری، چیف منسٹر سیکرٹریٹ کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا آٹھواں اجلاس

مفادِ عامہ اور ادارہ جاتی کارکردگی کے فروغ کے لیے متعدد اہم فیصلوں کی منظوری

بلوچستان میں نجی شراکت داری کے تحت انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے قیام پر اتفاقِ رائے

نجی شعبے سے سرمایہ کاری اور شراکت داری کے لیے باضابطہ پیشکشیں طلب کرنے کا فیصلہ

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کو تیز اور پائیدار بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ سے شہری آلودگی میں کمی اور عوام کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی، میر سرفراز بگٹی

توانائی کے متبادل ذرائع کو فروغ دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

نجی شعبے کی شمولیت سے معیشت کو استحکام اور روزگار کے نئے مواقع فراہم ہوں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں