کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں زیادہ درجہ حرارت 32 اور قلات میں 27 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: زیارت میں درجہ حرارت 24 اور ژوب میں 32 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں درجہ حرارت 44 اور تربت میں 46 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں درجہ حرارت 40 اور چمن میں 31 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں درجہ حرارت 41 اور جیوانی میں 39 ریکارڈ، محکمہ موسمیات




