کچلاک بائی پاس ایف سی کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، شدید فائرنگ کا تبادلہ ۔
حملے میں دو حملہ آور ہلاک ، سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار زخمی۔
تفصیلات کے مطابق دو حملہ آوروں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا ، سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ۔
ہلاک حملہ آوروں کے قبضے سے اسلحہ اور ہینڈ گرینیڈز برآمد ۔ ذرائع
کچلاک بائی پاس ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، دو حملہ آور ہلاک، دو اہلکار زخمی




