دکی (اولس نیوز ) دکی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان سے دو افراد کی لاشیں برآمد پولیس
○ دونوں کی جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں پولیس
○ لاشوں کی شناخت لعل خان ولد رحیم خان سکنہ چھپر رکنی کے نام سے ہوگئی ہے پولیس
○ دوسرے کی شناخت موسی خان ولد میرو سکنہ پژہ کوہلو کے نام سے ہوگئی ہے پولیس
○




