کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال
کوئٹہ: پورا پاکستان اس ایشو کا سامنا کررہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
ہم نے کبھی سیاسی مذاکرات سے انکار نہیں کیا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
آئیے سیاسی مذاکرات کریں ، الیکشن کے اصلاحات پر بات کریں ، سرفراز بگٹی
آئیے بیوروکریسی اور فنڈ کی تقسیم پر بات کریں ، سرفراز بگٹی
دہشت گردی کو ان ایشوز سے نہیں جوڑا جاسکتا ہے ، سرفراز بگٹی
کیا جو ترقی کراچی میں ہے کیا وہ کشمور میں ہے ، سرفراز بگٹی
جو ترقی لاہور میں ہے کیا وہ کیا پنجاب کے دوسرے شہروں میں ہے ، سرفراز بگٹی
کیا جو ترقی پشاور میں ہے وہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ہے ، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
کوئٹہ: دہشت گردی کو محرومی سے نہیں جوڑا جاسکتا ، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ:اسمبلی ہی وہ فورم جہاں ان ایشوز پر بات ہو سکتی ہے، میر سرفراز بگٹی
اگر محبت اور اخلاق پیش آئیں گےہم اسی طرح ہی آ سے پیش آئیں گے ، میر سرفراز




