سینیٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا ترمیمی بل منظور۔

اظہار رائے سے مراد معلومات نشر کرنے اور شائع کرنے کا حق ہے، بل

صحافیوں کے تحفظ کے کمیشن کا چئیرپرسن ہائی کورٹ کا جج یا جج کی اہلیت رکھنے والا شخص ہوگا، بل

چئیرپرسن کے پاس پندرہ سال کا پریکٹس کا تجربہ ہو خصوصا انسانی حقوق اور صحافیوں کے حقوق سے متعلق، بل

کمیشن کے چئیرپرسن اور ممبران کا تقرر وفاقی حکومت کرے گی، بل

چئیرپرسن اور رکن کی مدت تین سال کی ہو گی ، جس میں توسیع نہیں ہو گی، بل

کمیشن صحافی یا اسکے ساتھی کا تحفظ کرے گا، بل

جس پر اظہار رائے کی آزادی کی پریکٹس کی وجہ سے حملہ کیا جائے، بل

کمیشن صحافی کی بیوی، زیر کفالت افراد، ساتھی اور قریبی رشتہ داروں کا تحفظ کرے گا، بل

کمیشن صحافی کی پراپرٹی، اشیاء، گروپ، تنظیم اور سماجی تحریک کا تحفظ کرے گا، بل

ڈیوٹی ادا کرتے وقت کسی شخص کو صحافی کے خلاف پرتشدد رویہ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی،

جو شخص ایسا کرے گا اسے سات سال قید اور تین لاکھ روپے جرمانہ ہو گا، بل

صحافی پر معلومات کے زرائع ظاہر کرنے کے لئے دباو نہیں ڈالا جائے گا، بل

جو ایسا کرے گا اسے تین سال تک سزا اور ایک لاکھ رو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں