قلات (اولس نیوز ) قلات آپریشن میں دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی بڑی کامیابی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سیسہ پلائی دیوار ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
عزمِ استحکام کے وژن کے تحت بلوچستان میں امن دشمن عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک انسدادِ دہشت گردی مہم پوری قوت سے جاری رہے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی




