کوئٹہ بلوچستان ہائی کورٹ میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے سماعت ملتوی
کوئٹہ سماعت ایک روز کے لئے ملتوی کی گئی
کوئٹہ بلدیاتی الیکشن کےحوالے سے کیس کی سماعت چوبیس دسمبر کو ہو گی
:کوئٹہ مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی بی اے پی اور دیگر سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی الیکشن رکوانے کے حوالے سے درخواست دائر کر رکھی ہے




