وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر تعلیمی ترقی اور اصلاحاتی ایجنڈے حکومتی اقدامات کا زکر
بلوچستان کے 3200 سے زائد سرکاری اسکول دوبارہ فعال کر دیے گئے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
82 ہزار کے لگ بھگ طلبہ و طالبات دوبارہ تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونا شروع ہوگئے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
صوبے میں سو فیصد اسکول فعال بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
بلوچستان میں کوئی بچہ اسکول سے باہر نہیں رہے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا عزم




