میڈیکل کالج طلبہ کی پریس کانفرنس، پولیس کے خلاف احتجاج

لورالائی میڈیکل کالج کے طلبہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیکل کالج کے اسٹاف اور طلبہ کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر کی شدید مذمت کی ہے*

*طلبہ کا کہنا تھا کہ پشتون کلچر ڈے کے حوالے سے پروگرام ایک ثقافتی و تعلیمی سرگرمی تھی، جسے جرم بنا کر پیش کرنا قابل افسوس اور ناانصافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر کے ذریعے طلبہ کو دبانے اور خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے*

*انہوں نے مطالبہ کیا کہ پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر فوری طور پر واپس لی جائے، بصورت دیگر طلبہ احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں*

*طلبہ رہنماؤں نے کہا کہ ہم قانون کا احترام کرتے ہیں مگر ریاست کو بھی عوامی ثقافتی سرگرمیوں کو مثبت زاویے سے دیکھنا چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں