*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا جائزہ اجلاس*
کوئٹہ میں امراض قلب کے جدید انسٹی ٹیوٹ اور ٹراما سینٹر منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
صوبے بھر میں 164 بیسک ہیلتھ یونٹس فعال کردئیے گئے، بریفنگ
نئی عمارتوں کے بجائے دستیاب سرکاری عمارات کو استعمال میں لایا گیا، بریفنگ
دیہی علاقوں میں علاج معالجے کی سہولیات میں واضح بہتری آئے گی، بریفنگ
164 بی ایچ یوز سے دیہی علاقوں میں سالانہ 12 لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج ممکن ہوگا، بریفنگ
تمام بی ایچ یوز ڈیجیٹلائزڈ، نگرانی اور کارکردگی کی موثر جانچ ممکن ہوگی، بریفنگ
پہلی بار صوبے میں صحت کے شعبے میں ڈیجیٹل بنیادوں پر اصلاحات لائی جارہی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بنیادی صحت کے مراکز کو فعال اور مؤثر بنا کر عام آدمی کو مقامی سطح پر صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنا جاررہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
علاج معالجے کی سہولیات شہروں سے دیہات تک یکساں مہیا کی جا رہی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
صوبائی حکومت صرف عمارتیں نہیں، فعال نظام صحت دے رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
ترقی کا پیمانہ عمارات نہیں بلکہ خدمات کی فراہمی ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
بلوچستان کے ہر فرد کو باعزت، بروقت اور معیاری علاج کی فراہمی ہدف ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
دعووں نہیں، کارکردگی سے صحت کے شعبے میں حقیقی تبدیلی لا رہے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان
صحت کا مضبوط نظام خود انحصاری، خوشحال بلوچستان کی بنیاد ہے, وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
تمام منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرکے عوام کے لیے کھول دیئے جائیں گے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
اجلاس میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ، ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کی شرکت
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات زاہد سلیم، پرنسپل سیکرٹری بابر خان، سیکرٹری صحت مجیب الرحمٰن پانیزئی بھی موجود
اسپیشل سیکرٹری خزانہ جہانگیر خان، ایڈیشنل سیکرٹری چیف منسٹر سیکرٹریٹ محمد فریدون کی اجلاس میں شرکت