قلعہ عبداللہ (اولس نیوز) قلعہ عبداللہ کے تحصیل گلستان میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے دو نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے دونوں نوجوان چچاذاد بھائی تھے جن کی شناخت سید نجیب اللہ آغا اور سیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے ۔ مذکورہ دشمنی میں اب تک 12 افراد کی قیمتی جانیں ضائع ہوگئی ہیں ۔ پولیس
قلعہ عبداللہ کے گلستان میں دیرینہ دشمنی نے دو نوجوانوں کی جان لے لی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
