بلوچستان/ موسم صورتحال
کوئٹہ(اولس نیوز) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات
بارکھان، کوہلو ، موسی خیل، ڈیرہ بگٹی، گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
لورالائی، سبی، قلعہ عبداللہ، کوئٹہ، زیارت، بولان اور گردونواح میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
ژوب، قلات، مستونگ، خضدار، آواران،خاران،لسبیلہ اور گردونواح میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور قلات میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 اور ژوب میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 اور تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 اور چمن میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
گوادر اور جیوانی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات