بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

بلوچستان// موسم صورتحال –

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: جبکہ جنوبی اور مشرقی اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: اس دوران تیز اور گردآلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 اور قلات میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 اور ژوب میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 اور تربت میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 اور چمن میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 اور جیوانی میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

اپنا تبصرہ بھیجیں