ڈاؤن ٹاؤن میں ٹریفک و تعمیرات کے نئے ضابطے، کمشنر حمزہ شفقات کا دبنگ فیصلہ

کمشنر کوئٹہ ڈویژن و ایڈمنسٹریٹر میٹروپولٹین کارپوریشن کوئٹہ محمد حمز ہ شفقات کادبنگ فیصلہ

ڈاؤن ٹاؤن” کے علاقے میں ٹریفک کی نقل و حرکت اور تعمیراتی منصوبوں سے متعلق ضابطے/قواعد وضع کیے

“ڈاون ٹاون” حدود میں چائنہ چوک حالی روڈ سے شاہراہ گلستان تک‘ موسیٰ چیک پوسٹ کے قریب گلستان روڈ سے علی بہادر روڈ کوئٹہ سے طوغی روڈ تک‘طوغی روڈ سے رحمت اللہ روڈ (شہداء چوک) تک نیچاری روڈ سے حاجی عبدالمجید اسٹریٹ سے کاسی روڈ تک‘ کاسی روڈ سے گوالمنڈی تھانہ کواری روڈ چوک تک‘ کواری روڈجناح روڈ جنکشن سے امداد چوک تک‘ امداد چوک سے ایدھی چوک تک (ہاکی گراؤنڈ)‘ ایدھی چوک سے وائیٹ روڈ تک ختم نبوت تک‘ ختم نبوت چوک سے پشین اسٹاپ تک‘ پشین سٹاپ سے حالی روڈ تک اوپر کی حد بندی فوری طور پر اور عوامی خدمت کے بہترین مفاد میں “ڈاون ٹاون” میں ہو گی

اپنا تبصرہ بھیجیں