وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی برشور جلسہ گاہ پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی برشور جلسہ گاہ پہنچ گئے، عوام نے پرتپاک استقبال کیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلٹ پروف ڈائس ہٹادیا، عوام سے براہ راست مخاطب

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا، عوام سے مخاطب ہونے میں رکاوٹیں برداشت نہیں

اپنے اور عوام کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں چاہتا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

برشور جلسے میں سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور اسفند یار کاکڑ بھی اسٹیج پر موجود

جلسے کے آغاز پر پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے

سرفراز بگٹی، انوار الحق کاکڑ اور اسفند یار کاکڑ نے عوام کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں