آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کی تقریبِ حلف برداری

کوئٹہ: آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں سینئر صوبائی وزیر میر صادق عمرانی اور رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے شرکت کی۔
تقریب میں نومنتخب عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا، جبکہ اس موقع پر گورنمنٹ کنٹریکٹرز کو درپیش مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور باہمی تعاون سمیت مختلف امور پر بھی گفتگو کی گئی۔
تقریب میں ایسوسی ایشن کے عہدیداران، کنٹریکٹرز اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں