بروقت تشخیص سے ہی بروقت علاج ممکن ہے اور زندگی ہے

کوئٹہ (اولس نیوز) ڈاکٹر فیروز خان اچکزئی ۔۔۔۔۔۔ یہ مریض کینسر مریض عرصہ دراز سے تھا میرے پاس ٹی بی کے علاج کے ساتھ ایا تھا جو وہ کہی عرصے سے کھا رہا تھا لیکن جیسم میں موجود گھلٹیا ختم نہیں ہو رہے تھے ۔ کسی نے مریض کو میرے پاس سینار کینسر ہسپتال کوئٹہ بھیجا جیس کے بعد مکمل تشخیص اور علاج ہوا الحمدللہ اب کینسر سے پاک زندگی پچھلے ایک سال سے گزار رہا ہے اور اپنے والدین کے سہارا بنا ہوا ہے، مریض اب کینسر سے متعلق عوام میں آگاہی پھیلانے میں بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، آنکولوجی، یا کینسر کے علاج میں کامیابی کی کہانیاں، متعدد مقاصد کی تکمیل کرتی ہیں، بشمول مریضوں میں امید اور لچک پیدا کرنا، دوسروں کو بیماری اور اس کے علاج کے بارے میں تعلیم دینا، اور کینسر کی دیکھ بھال کے بارے میں مثبت رویوں کو فروغ دینا۔ وہ کینسر کے علاج میں معاونت کے نظام، تحقیق اور ترقی کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتے ہیں۔ اس پوسٹ کو آگے شیر کرے تاکہ لوگوں میں ذیادہ سے ذیادہ کینسر کے حوالے سے شعور اجاگر ہوجائے ڈاکٹر فیروز خان اچکزئی کنسلٹنٹ ریڈیشن اینڈ میڈیکل آنکولوجسٹ سینار کینسر ہسپتال اور سرجن ہسپتال پٹیل روڈ کوئٹہ

اپنا تبصرہ بھیجیں