ہرنائی، طالب لیز کوئلہ مائنز ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی کارروائی،پولیس

ہرنائی، طالب لیز کوئلہ مائنز ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی کارروائی،پولیس

ہرنائی: نامعلوم افراد نے 5 کوئلہ کانوں میں نصب مشینری کو آگ لگا کر نذرِ آتش کر دیا،پولیس

ہرنائی: نامعلوم مسلح افراد نے 3 انجن اور 2 کمپریسر سمیت قیمتی مشینری جلا دی – پولیس ذرائع

ہرنائی: ٹھیکیداران عبدالخالق، حضرت، محمد نبی، شیخ محمد اور نجیب کی کوئلہ کانوں کو نشانہ بنایا گیا،پولیس

ہرنائی: مسلح افراد کی کارروائی سے ٹھیکیداروں کو لاکھوں روپے کا نقصان – پولیس

. ہرنائی: واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، تفتیش شروع

اپنا تبصرہ بھیجیں