مذاکرات کی کامیابی کے بعد راستے کھل گئے، میتیں پوسٹ مارٹم کے لیے کوئٹہ روانہ۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی، کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب خان کاکڑ، مرکزی سنئیرنائب صدرداود خان اچکزئی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ ذیشان خان پانیزئی اور ڈی پی او قلعہ عبداللہ اطہر رشید اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللہ سردار عبداللہ خان کی میزئی اڈہ میں جاری دھرنے کے عمائیدین سے کامیاب مذاکرات دھرنا عمائیدین کی تمام مطالبات تسلیم قومی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال میتوں کو پوسٹ کیلئے کوئٹہ روانہ کردی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں