کوئٹہ(اولس نیوز ) بلوچستان میں سرکاری ملازمین کو ہر ماہ 3 کروڑ لیٹر فراہم کیا جارہاہے اس کو بند کیا جائے، آختر کاکڑ
کوئٹہ: گوادر سے کوئٹہ تک ہر چیک پوسٹ پر ایرانی پیٹرول کی ترسیل پر بھتہ وصول کیا جارہا ہے، آختر کاکڑ
کوئٹہ: ان چیک پوسٹوں کا خاتمہ کیا جائے، آختر کاکڑ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان 3 ماہ کے لیے گرین بس سروس عوام کو مفت فراہم کریں، ایوب مریانی
کوئٹہ: چمن کراچی قومی شاہراہ کے تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال ہو رہا ہے، ایوب مریانی



