جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج نے سیکورٹی فورسز سے بچنے کے لئے بچوں کو ڈھال بنا لیا ، سیکورٹی ذرائع
سیکورٹی فورسز نے خواروجین کی مستند اطلاع پر انٹیلیجینس بیسڈ آپریشن کا آغاز کیا، ، سیکورٹی ذرائع
سیکورٹی فورسز کو قریب دیکھ کر خوارج نے بچوں کو اپنے اردگرد اِکھٹا کر لیا ، سیکورٹی ذرائع
خوارج کو معلوم ہے بچوں کو دیکھ کے سیکورٹی فورسز ان پے فائر نہیں کھولیں گی، ، سیکورٹی ذرائع
خوارج مقامی سہولت کاروں کی مدد سے ہمیشہ کچھ بچوں اور عورتوں کو اپنے ساتھ رکھتے ہیں تاکہ آپریشن کے بعد کسی بھی واقعے کو سیاسی رنگ دے کر فوج کے خلاف استعمال کیا جا سکے، سیکورٹی ذرائع
فتنہ الخوارج آبادی اور مساجد کا استعمال بھی کرتے ہیں تاکہ ان کے خلاف آپریشنز نہ کیے جا سکیں۔ سیکورٹی ذرائع
ایسے حالات میں ضروری ہے کہ مقامی لوگ درست معلومات مہیا کریں تاکہ ان کا نقصان نہ ہو
آخری اطلاعات آنے تک فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور ان دہشت گرد خوارج کو اپنے انجام کو پہنچایا جائے گا ، سیکورٹی ذرائع




