وزیر اعلی بلوچستان میر سرفرازبگٹی کی اپوزیشن لیڈر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
بلوچستان حکومت اور اپوزیشن کے مابین مائنزاینڈ منرل ایکٹ سے متعلق مذاکرات کامیاب ہوگئے
مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر کافی عرصے سے باتیں ہورہی تھیں،وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
مائنزاینڈ منرل ایکٹ پاس ہونے کے بعد بہت سے اعتراضات تھے، وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی
ہم نے اپوزیشن سمیت تمام جماعتوں کہا تھا کہ انہیں اعتماد میں لیکر فیصلہ کریں گے،وزیر اعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی
بل پر اپوزیشن لیڈر اور کمیٹی کے ممبران ہمارے پاس آئے،وزیر اعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی
مائنز اینڈ منرل ایکٹ کو دوبارہ اسمبلی میں لارہے ہیں، وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی
ایوان میں موجود اور باہر کی تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر ایکٹ دوبارہ لیکر آئیں گے،وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی
ایگزیکٹیو آرڈر کے ذریعے مائینزاینڈ منرل ایکٹ پر عملدآمد آج سے روک رہے ہیں،وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
عوامی حقوق سے متعلق جو بھی کام ہوگا اس پر سب سے بات کرنے کو تیار ہیں،وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی
ایکٹ پاس ہو چکا ہے، ایکٹ کو قرارداد کی صورت میں ایوان میں لائیں گے،وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے اراکین بھی ہونگے،وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
: 18ویں ترمیم کے بعد ایکٹ بن چکا ہے اب اس میں صرف ترمیم ہو سکتی ہے،وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی




