کوئٹہ میں افسوسناک واقعہ، باپ نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

کوئٹہ: وحدت کالونی کے قریب افسوسناک واقعہ
پولیس کے مطابق وحدت کالونی کے قریب ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور چار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ حکام کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں