کوئٹہ( اولس نیوز ) بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، حکومت پاسکو سے گندم خریدنے میں بھی ناکام ہو گئی۔ بحران کے باعث کوئٹہ میں آٹے کی 50 کلو بوری کی قیمت 8 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جس کے باعث شہری شدید مشکلات اور غذائی تنگی کا شکار ہیں۔
کوئٹہ میں آٹے کا بحران مزید سنگین، 50 کلو بوری 8 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی۔
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




