چمن دہشت گردوں کا روغانی روڈ پر سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ

چمن ( اولس نیوز ) چمن تین سکیورٹی اہلکار شہید اور ایک زخمی حملے کے بعد حملہ اور فرار ھونے میں کامیاب ہوگئے شہیداور زخمی اہلکاروں کو چمن سول ہسپتال پہنچادئیے گئے پولیس حکام کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے سیکورٹی فورسز کی گاڈی پر اس وقت حملہ کیا جب وہ علاقے سے گزر رہے تھے مزید تحقیقات پولیس کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں