زیارت روڈ عارضی طور پر بند، مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

زیارت ( اولس نیوز ) زیارت روڈ پر “کچھ” کے مقام پر فرنٹیئر کور (ایف سی) اور ضلعی انتظامیہ نے سڑک کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق آگے “غڑکی” کے مقام پر … Continue reading زیارت روڈ عارضی طور پر بند، مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت