ایگزیکٹو انجینئر (روڈز) سٹی CWPP&H، کوئٹہ کی گلشنِ صدیق کالونی اور پوسٹل کالونی (سیٹلائٹ ٹاؤن) میں بی ٹی سڑکوں، سائیڈ ڈرینز، سیوریج، ٹف ٹائلز اور سولر اسٹریٹ لائٹس کی تعمیر کے لیے الیکٹرانک بولیاں طلب کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں