تھانہ پشتون آباد پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایس ایس پی آپریشنز آصف

کوئٹہ(اولس نیوز ) کوئٹہ تھانہ پشتون آباد پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس کا بروقت اور مؤثر ردعمل, ایس ایس پی آپریشنز آصف

: موٹرسائیکل پر سوار 2 مسلح افراد نے تھانے کے مرکزی گیٹ پر فائرنگ کی، پولیس

کوئٹہ: پولیس کی فوری اور بھرپور جوابی کارروائی، ملزمان بوکھلاہٹ میں موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے ، آصف خان

بہادر پولیس اہلکاروں کے سامنے ملک دشمن عناصر زیادہ دیر نہ ٹھہر سکے، گلیوں میں بھاگ نکلے، ایس ایس پی آپریشنز

فائرنگ کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کی پیشہ ورانہ کارکردگی ، آصف خان

علاقے کی ناکہ بندی، ملزمان کی تلاش جاری، ایس ایس پی آپریشنز

پولیس ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، آصف خان

اپنا تبصرہ بھیجیں