کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب خودکش حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا کہ پرانی پولیس لائنز کے ساتھ بارود سے بھری گاڑی ٹکرائی گئی، دھماکے کے بعد ایک اور خودکش حملہ آور نے سپیشل برانچ بلڈنگ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا، 5 اہلکار … Continue reading کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب خودکش حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی