بلوچستان میں دہشتگرد حملے، 92 دہشت گرد ہلاک، 15 سیکیورٹی اہلکار اور 18 شہری شہید

بلوچستان کے مختلف علاقوں جن میں کوئٹہ، گوادر، پنجگور، مستونگ، نوشکی، دالبندین، خاران، تمپ اور پسنی شامل ہیں، وہاں دہشت گردوں کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کو سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔ پاک … Continue reading بلوچستان میں دہشتگرد حملے، 92 دہشت گرد ہلاک، 15 سیکیورٹی اہلکار اور 18 شہری شہید