کربلا پشین میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، مطلوب ملزم ثناءاللہ آغا دو بھائیوں سمیت ہلاک

پشین (اولس نیوز ): کربلا پشین میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم ثناءاللہ آغا کو اس کے دو بھائیوں سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق … Continue reading کربلا پشین میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، مطلوب ملزم ثناءاللہ آغا دو بھائیوں سمیت ہلاک